نبض دوری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ نبض جس کی حرکت غلاظت میں رہنے والے کرم کی حرکت سے مشابہ ہوتی ہے اور جو قوت کی کمی پر دلالت کرتی ہے، نبض کرمی، نزع کے وقت کی نبض، (انگریزی: Vermicular Pulse)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ نبض جس کی حرکت غلاظت میں رہنے والے کرم کی حرکت سے مشابہ ہوتی ہے اور جو قوت کی کمی پر دلالت کرتی ہے، نبض کرمی، نزع کے وقت کی نبض، (انگریزی: Vermicular Pulse)۔